افغانستان اور پاکستان میں امن سے ہی دونوں ممالک ترقی کرسکتے ہیں‘ طاہر محمود اشرفی ،
پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے ہمیشہ مثبت کرداراداکیا ہے ‘ مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل
پیر 2 مارچ 2015 20:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) پاکستان علماء کونسل افغان طالبان اور افغان حکومت مذاکرات کا خیر مقدم کرتی ہے،افغانستان اور پاکستان میں امن سے ہی دونوں ممالک ترقی کرسکتے ہیں،پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے ہمیشہ مثبت کرداراداکیا ہے ۔یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے خیبر پختونخواہ اور قبائل علماء کونسل کے وفودسے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر مولانا عبد الباری ،مولانا ایوب صفدر،مولانا شفیع قاسمی،مولانا مشتاق احمد ،مولانا اسلام الدین،مولانا انوار الحق مجاہد ،مولانا عبد القیوم بھی موجود تھے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ گزشتہ تیس سالوں سے افغانستان اور پاکستان حالت جنگ میں ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ افغان قیادت معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.