ٹیوٹا دوسرے مرحلے میں45شارٹ کورسز متعارف کروائے گی‘ عرفان قیصر شیخ ،
ان شارٹ کورسز کے ذریعے ٹیوٹا صوبہ بھر میں اپنے منتخب اداروں میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو فنی تربیت فراہم کریگی، یہ شارٹ کورسزجدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے انڈسٹری کی سفارشات کے مطابق متعارف کروائیں جائیں گی‘ چیئرپرسن ٹیوٹا
پیر 2 مارچ 2015 21:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا)دوسرے مرحلے میں45شارٹ کورسز متعارف کروائے گی، ان شارٹ کورسز کے ذریعے ٹیوٹا صوبہ بھر میں اپنے منتخب اداروں میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو فنی تربیت فراہم کرے گی،یہ شارٹ کورسزجدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے انڈسٹری کی سفارشات کے مطابق متعارف کروائیں جائیں گے۔
چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ گزشتہ روز ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں زونل اور ڈسٹرکٹ منیجرز کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی، جنرل منیجرزحامد غنی انجم،عبدالقیوم، اظہر اقبال شاد، اختر عباس بھروانہ اور دیگر ٹیوٹا افسران بھی موجود تھے۔عرفان قیصر شیخ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 45 شارٹ کورسز میں سے 31 نئے شارٹ کورسز شامل کئے جا رہے ہیں جن میں فیشن ڈیزائننگ، لانڈری مین، مشین ایمبرائڈری ، بیسک ہاوٴس کیپنگ ، ٹیبلٹ مینوفیکچرنگ مشین آپریٹر،کیپسول مینو فیکچرنگ مشین آپریٹر،جنریٹر ریپئرمکینک، ویٹر،الیکٹرونیکلی کنٹرولڈ انجن ڈائیگناسٹک اینڈٹیون اپ‘ رائس ملنگ پلانٹ آپریٹر، ٹنل فارمنگ، پلمبر سولرواٹرہیٹنگ انسٹالیشن اینڈ مینٹیننس، سٹیل فکسر، ڈومیسٹک ٹیلرنگ(مردانہ)، سول سرویئر، کوانٹٹی سرویئر، ویلڈنگ، مشینسٹ، بلڈنگ پینٹر، شٹرنگ کارپنٹر، اڈا ورک، آٹو مکینک، ہینڈی مین، سپوکن عربی،یو پی ایس رپئیرمکینک، کنفیکشنری بیکری اینڈ سوئیٹس،کال سنٹر،انجکشن مولڈنگ مشین آپریٹر، کسٹمر سیلز آفیسرز، کسٹمر سروسسز آفیسرز اور سولر پینل شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.