نسٹ کے طلبہ نے پی این سی اے میں کھیل ”جامن کا پیڑ“ پیش کیا‘ کھیل میں نوکر شاہی کے طریقہ کار کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا
منگل 3 مارچ 2015 14:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ تیکنالوجی (نسٹ) کے طلبہ نے پی این سی اے میں کھیل ”جامن کا پیڑ“ پیش کیا‘ ڈرامہ میں نوکر شاہی کے طریقہ کار کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ڈرامہ کرشنا چندر کے افسانے پر مبنی ہے یہ کھیل ایک درخت کے نتیجے ایک شخص کے دنبے سے شروع ہوتا ہے۔
جیسے ہی وہ مدد کے لئے پکارنا ہے ایک راہ گیر رکتا ہے اور اسے درخت کے نیچے سے نکالتا ہے تاہم ناکام ہوتا ہے۔ راہ گیر ایک سرکاری ملازم کو دیکھتا ہے اور اسے عمارت کے اندر آنے کو کہتا ہے اور اپنے ساتھیوں کو بتایا ہے کہ ایک شخص گرے ہوئے درخت کے نیچے پھنسا ہوا ہے کلرک اپنے ساتھیوں کے ہمراہ واپس آتا ہے اور پھنسے ہوئے شخص کو بتاتا ہے کہ درخت کو ہٹانے کا عمل ہارٹی کلچر ڈیپارٹمنٹ کے دائرہ کار میں آتا ہے بعد ازاں ہارٹی کلچر ڈیپارٹمنٹ اس کیس کو ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کو ریفر کرتا ہے جبکہ غریب شخص درخت کے نیچے پڑا دور سے چلا رہا ہوتا ہے۔(جاری ہے)
بھی ایسی ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پرفارمنس سے ہم ایک سماجی پیغام دینا چاہتے تھے۔ واضح رہے کہ یہ یوتھ ڈرامہ فیسٹول 8 مارچ تک پی این سی اے میں جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.