راولپنڈی آرٹس کونسل میں خواتین آرٹسٹوں کے کام پرمبنی مصوری کی نمائش
منگل 3 مارچ 2015 18:57
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) عالمی یوم ِ خواتین کی تقریبات کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل اورڈیوپلمنٹ کیمونیکیشن نیٹ ورک کے اشتراک سے خواتین آرٹسٹوں کے کام پرمبنی مصوری کی ایک نمائش شروع ہوگئی ہے۔ملک کی نامورمصورتسنیم عباس نے ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمداورڈیوپلمنٹ کیمونیکیشن نیٹ ورک کے ایگزیکٹوڈائریکٹرمنیراحمدکے ہمراہ نمائش کا افتتاح کیا۔
خواتین آرٹسٹوں میں رفعت آرا ء بیگ،ناہیدہ رضا،فرح عدنان، لبنیٰ خاتون،ناجیہ ارم، شاہینہ میر،فروابتول،سیدہ صدف، آمنہ شاکر،فاطمہ الیاس،زاراقمر،عندلیب تبسم، سیمی فخرعالم اوربینش اعظم شامل ہیں۔نمائش میں 50 سے زائد فن پارے رکھے گئے ہیں۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تسنیم عباس کا کہناتھا کہ ہماری عورتیں ہرشعبہ میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں اورملک کا نام روشن کررہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.