کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدستور مندی کے بادل چھائے رہے،
کے ایس ای 100 انڈیکس 33200 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گیا، 33100 پوائنٹس کی سطح پر بندہوا ، مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے مزید 23 ارب سے زائد روپے ڈوب گئے
منگل 3 مارچ 2015 23:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز بھی مندی کے بادل چھائے رہے، کے ایس ای 100 انڈیکس 33200 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گیا اور 33100 پوائنٹس کی سطح پر بندہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے مزید 23 ارب سے زائد روپے ڈوب گئے اس طرح صرف 2 دنوں میں سرمائے کے مجموعی حجم میں 1 کھرب 18 ارب سے زائد روپے کی کمی واقع ہوچکی ہے۔
پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ شدید ترین مندی سے دوچار ہونے کے بعد منگل کے دن بھی اچھی کارکردگی کامظاہرہ نہیں کرسکی،ٹریڈنگ کے دوران کم قیمت حصص کی خریداری کے باعث انڈیکس 33300 پوائنٹس کی سطح کے قریب تو جاپہنچا لیکن سرمائے کے انخلاء کے باعث مارکیٹ اس لیول پر برقرار نہ رہ سکی اور تنزلی کاشکار ہوگئی جس کے بعدمندی کا یہ رجحان کاروبار کے اختتام تک غالب رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.