انٹرٹینمنٹ کے پروگراموں کو لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سے مبرا قرار دیا جائے ‘ سارہ رضا
بدھ 4 مارچ 2015 12:20
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) گلوکارہ سارہ رضا نے کہا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سے بے شما ر لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں ،حکومت کو چاہیے کہ وہ صرف مسجد، مجالس ،جلسے جلوسوں میں اس ایکٹ کا اطلاق کریں ،انٹرٹینمنٹ کے پروگراموں کو اس سے مبرا قراردیاجائے ۔
(جاری ہے)
” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاؤ ڈا سپیکر ایکٹ کے باعث شوبز سے وابستہ سینکڑوں افراد کا معاشی قتل عام ہورہا ہے اوران کے گھر کے چولہے بھجتے جارہے ہیں ۔
سارہ رضا نے کہاکہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ مریض کی بیماری کا علاج کرنے کی بجائے اس کو موت کی نیند سلا دیاجائے ،پتہ نہیں کونسے نا اندیش لوگ ایسے احمقانہ مشورے دیتے ہیں ۔اس پابندی کو شوبز سے وابستہ لوگوں کیلئے مبرا قراردیاجائے ۔ انہوں نے کہا کہ 23مارچ کے حوالے سے خصوصی نغمہ بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہوں اور اس کے ساتھ ڈرامہ سیریل ”انتہا‘محرم اور چھوٹی “میرے تھیم سانگ عوام میں بڑے میں مقبول ہورہے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.