عراقی شہر تکریت میں داعش کو شکست دینے کیلئے ایران کے براہ راست کردار کے مثبت نتائج سامنے آئینگے ،جنرل ڈیمپیسی
بدھ 4 مارچ 2015 17:10
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈیمپیسی نے کہا ہے کہ عراقی شمالی شہر تکریت میں داعش و شکست دینے کیلئے ایران کی براہ راست معاونت کے مثبت نتائج سامنے آئینگے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں جنرل ڈیمپیسی نے کہا کہ عراق کے مختلف حصوں میں داعش کیخلاف حملوں میں امریکی فوج کی معاونت کے باوجو د عراق نے تکریت میں فضائی حملے کے لیے امریکہ سے کچھ نہیں پوچھا انہوں نے کہا کہ ایران اور اس کے پراکسیز 2014ء سے عراق میں کردار ادا کررہے ہیں تاہم تکریت مہم اس کردار کی نئی سطح کا عندیہ ہے انہوں نے کہا کہ ایران نے آرٹلری اور دیگر طرز کی امداد کو عراق کو فراہم کی ہیں انہوں نے کہا کہ ایرانی تعاون کا یہ نیا لیول اگر عراق میں فرقہ ورانہ تشدد کو فروغ نہ دے تو داعش کو شکست دینے کیلئے انتہائی اقدام ہوسکتا ہے
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.