ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے متعدد فلموں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا
جمعرات 5 مارچ 2015 12:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے متعدد فلموں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ سائنس فکشن ہالی وڈ فلم گارڈیئنز آف گلیسی اور طنزومزاح سے بھرپور نیبرز سرفہرست ہیں۔
(جاری ہے)
ایم ٹی وی مووی ایوارڈ ز کے لئے ہالی وڈ فلموں گارڈین آف گلیکسی، دی ہنگر گیمز، نیبرز، بوائے ہْڈ، گون گرل، وپ لیش، امریکن سنائپر اور سلمی کے درمیان بہترین اداکار، بہترین میوزک اور مزاح کی کیٹگری میں مقابلہ جاری ہے۔
فلم گارڈین آف گلیکسی، دی فالٹ ان آورز سٹارز اور نیبرز 7 کیٹیگریز میں نامزدگیاں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں جبکہ آسکرز میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیتنے والی برڈ مین ایم ٹی وی ایوارڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔ فلم” فالٹ“ میں اداکاری پر سینلی وڈلے اور ینسل ایلگورٹ بہترین اداکار اور اداکارہ کیلئے نامزد ہیں۔ دنیا بھر سے لوگ ایم ٹی وی ایوارڈ کیلئے ووٹ دیں گے جس کے بعد فاتح کا فیصلہ ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.