بوم بوم آفریدی – انوکھا ریکارڈ بنانے والے ہیں
جمعرات 5 مارچ 2015 00:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مارچ۔2015ء) بوم بوم آفریدی کا شمار دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہیں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرکے شائقینِ کرکٹ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ شاہد خان آفریدی کرکٹ میں کئی طرح کے ریکارڈز کے حامل ہیں۔
(جاری ہے)
ورلڈ کپ 2015 میں یو اے ای کے خلاف کھیلتے ہوئے انہوں نے آٹھ ہزاررنز بھی مکمل کرلئے ہیں، آپ آٹھ ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان کے چوتھے کھلاڑی ہوگئیے ہیں اس سے قبل انضمام الحق، سعید انوراورمحمد یوسف اعزازاپنے نام کرچکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں ان کا نمبر 27واں ہے۔
اس سے قبل سنتھ جیسوریا 13430 رنز اور323رنز بنا کر ایک عمدہ آل راؤنڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ آفریدی اس وقت 395وکٹیں لے چکے ہیں اوراگر لالہ مزید پانچ وکٹیں لینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو 8000 رنزاورچارسو وکٹوں کے ساتھ وہ ایک منفرد ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ دنیا کی تیزترین سینچری کا ریکارڈ بھی سولہ سال تک شاہد خان آفریدی کے پاس رہا جبکہ34 چھکوں کے ساتھ سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی آفریدی سے ہی منسوب ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.