سکاٹش ٹیم کیخلاف فتح پر خوش ہوئی ہے ،انگلینڈ کو بھی شکست دینے کیلئے پوری طاقت سے میدان میں اترینگے ‘ مشرفی مرتضیٰ
جمعہ 6 مارچ 2015 12:14
نیلسن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء)بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم میں فائٹنگ سپرٹ دیکھ کر خوشی ہوئی، انگلینڈ کی ٹیم خطر ناک ہے تاہم شکست دینے کیلئے پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترینگے انہوں نے کہاکہ بلے بازوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو کامیابی دلائی جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں، بلے بازوں کی فارم پلس پوائنٹ ہے اور اب انگلینڈ کو زیر کرنا ہدف ہے۔
انہوں نے کہاکہ انگلینڈ سخت حریف ہے، شکست دینے کیلئے صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہو گی دوسری جانب سکاٹش ٹیم کے کپتان پریسٹنن مومسن نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف بڑا مجموعہ ترتیب دینے کے باوجود شکست پر بے حد مایوسی ہوئی، آسٹریلیا اور سری لنکا کے خلاف بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر کے عالمی مقابلوں میں ناکامی کی روایت بدلنے کی کوشش کریں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.