کوئٹہ ‘سکیورٹی فورسز نے تخریب کاری میں استعمال کیا جانے والا بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا
جمعہ 6 مارچ 2015 15:21
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری میں استعمال کیا جانے والا بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہزار گنجی اور نیوکاہان کے علاقوں میں کارروائی کے دوران 48 مارٹر گولے، دستی بم اور سیکڑوں راوٴنڈ برآمد کرلئے۔
صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرتے ہوئے صوبے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔صوبائی وزیرداخلہ نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر تخریب کاری کا منصوبہ بنایا گیا تھا جس کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی اور نیوکاہان سمیت چمن میں 2 مختلف کارروائیاں کی گئیں جس کے دوران فورسز نے ممکنہ طور پر تخریب کاری میں استعمال کیا جانے والا دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.