مصباح الحق نے ون ڈے کرکٹ میں بغیر سنچری کے 5ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکار ڈقائم کردیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 11:57
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ون ڈے کرکٹ میں بغیر سنچری کے 5ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکار ڈقائم کردیا۔انہون نے یہ اعزازآکلینڈمیں ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں حاصل کیا۔وہ دنیا کے واحد کھلاری بن گئے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی مین ایک بھی سنچری بنائے 5ہزار رنز بنائے ہیں۔
پاکستانی کپتان جب بیٹنگ کرنے آئے تو انہیں 5ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 7رنز درکارتھے جو انہوں نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرکے پورے کرلئے ۔(جاری ہے)
یہ ان کے کیرئیر کا 160واں ون ڈے میچ تھا،انہوں نے اب تک 42نصف سنچریاں سکورکررکھی ہیں ۔جنوبی افریقہ کیخلاف مصباح الحق 56رنز بنائے ۔مصباح الحق کا بہترین انفرادی سکور 96رنز ناٹ آؤٹ ہے ۔اس سے پہلے سعید انور اور محمد یوسف یہ کارنامہ 138 اننگز میں سرانجام دے چکے ہیں جبکہ لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد نے یہ سنگ میل 139 اننگز میں عبور کیا۔
مصباح ون ڈے کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنیوالے دنیا کے 32 ویں بیٹسمین بن گئے۔ ہاشم آملہ 101 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین بلے باز ہیں۔ ورلڈ کپ 2015 میں کھیلے گئے پانچ میچوں میں سے تین میں انہوں نے نصف سنچری سکور کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.