آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر کمینز انجری کا شکار
ہفتہ 7 مارچ 2015 16:04
(جاری ہے)
کمینز کمر کی تکلیف کے باعث آخری 3سال میں آسٹریلیاکی ٹیم میں بہت کم کھیل سکے ہیں اور افغانستان کے خلاف بھی ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔
فاسٹ بالر نے 2011 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں 6وکٹیں لے کر مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ انہیں انگلینڈ کے خلاف 2012 کی ون ڈے سیریز میں سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے گھر واپس بھیج دیا گیا تھا۔ لیکن آسٹریلیا کے لئے خوش آئند خبر یہ ہے کہ مچل مارش روبہ صحت ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.