(ن) لیگ نے ابھی تک چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا ، صرف ابتدآئی رابطے اور مشاورت ہوئی ہے ،تما م جماعتو ں سے مشاورت کے بعد ہی چیئرمین ا ور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا،وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا بیان
ہفتہ 7 مارچ 2015 20:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ابھی تک چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا ، صرف ابتدآئی رابطے اور مشاورت ہوئی ہے ،تما م جماعتو ں سے مشاورت کے بعد ہی چیئرمین ا ور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میر حاصل بزنجو اور اسفند یار ولی کو فون کر کے سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر صرف مبارکباد دی ۔
اور خواجہ سعد رفیق نے ایم کیو ییم سے رابط کر کے انہیں مبارکباد دی ،جبکہ میں نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو فون کر کے مبارکباد دی ۔انہوں نے کہا کہ یم نے ابھی تک چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ نامزد نہیں کیا ،تما م جماعتوں کے ساتھ ابھی صرف ابتدائی مشاورت ہوئی ہے،تما م جماعتو ں سے مشاورت کرنے کہ بعد چئیرمین ا ور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے امیدوار کا اعلان کیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.