چھٹا شمع گولڈ کپ ٹی ٹوئنٹی لیگ ٹورنامنٹ 16 مارچ سے شروع ہوگا
اتوار 8 مارچ 2015 16:22
پشاور ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)) چھٹا شمع گولڈ کپ T20 لیگ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ پشاور 2015ء 16 مارچ سے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم اور جمخانہ گراؤنڈ پر شروع ہوگا ٹورنامنٹ میں پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ رجسٹرڈ چالیس ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے ٹورنامنٹ میں شامل تمام کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12مارچ تک انٹری فیس آرگنائزنگ سیکرٹری حینف شاہ کے پاس جمع کروادیں اور ڈی سی اے کیرجسٹریشن فارمز ڈی سی کے کے سیکرٹری اصغر علی خان کے پاس جمع کروا دیں کیونکہ یہ ٹورنامنٹ شمع کرکٹ کلب رجسٹرڈ آرگنائزڈ کر رہے ہیں اور یہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی کروایا جائے گا۔
لہذا ٹورنامنٹ میں شامل چالیس کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے کجہ انٹری فیس اور ڈی سی اے فارم 12مارچ تک جمع کروادیں ۔(جاری ہے)
12مارچ تک جن کلبوں نے انٹری فیس اور ڈی سی اے فارم جمع نہ کروایاہوگا ایسے کلبو کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا جائے ۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری کے مطابق شمع گولڈ کپ T-20لیگ ٹورنامنٹ میں یہ چالیس کلب شامل ہیں۔1۔ شمع کلب 2۔ ICMS کلب 3۔
پشاور پینتھر، 4۔ اباسین کلب 5۔ عمر آباد شاہین کلب 6۔ سرحد جمخانہ کلب 7۔ انصاف کلب 8۔ عمر آباد نائیٹ رائیڈر کلب 9 پشاور بادشاہ کلب10۔ ہارویل کلب 11۔ ایس ٹی سی کلب 12۔ انصاف کلب 13 جھگڑا فرینڈز کلب 14۔ شیرین محل کلب 15۔ خلیل جمخانہ کلب 16۔الحذیفہ کلب 17۔ الیون اسٹارز کلب 18۔ کاؤنٹ کلب 19 سلکو کلب 20 شارجہ سپورٹس کلب 21 اقراء کلب 22۔ملک سپورٹس کلب 23 شاہ جمخانہ کلب 24 پشاور سٹارز کلب 25 خلیل کمپنی کلب 26 خان کلب 27 فرنٹیئر فاؤنڈیشن کلب 28 السید کلب 29 گل کلب 30 رچرڈ کلب 31 جانز 32 ملک کلب 33 مثنی کلب 34 جمخانہ سٹارز کلب35 شاہین کلب 36 ہینکر کلب 37 روز کلب 38 ایچ بی ایف کلب 39 آئی سی ایم ایس کولٹس کلب 40 میاں کلبمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.