پی پی کا سینیٹ کی صدارت اتحادی جماعتوں کو دینے امکان فیصلہ (کل )اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہوگا
زر داری کی (کل )چوہدری برادران سے ملاقات ہوگی عوامی نیشنل پارٹی کو بھی ملاقات کا دعوت نامہ مل گیا مسلم لیگ (ن)کی جانب سے بھی رابطہ کیا گیا ہے پی ٹی آئی کی حمایت نہیں کرسکتے امیر حیدر ہوتی
اتوار 8 مارچ 2015 16:55
اسلام آباد(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے ایوان بالا میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی نشستیں اتحادی جماعتوں کو دینے کا امکان ہے فیصلہ (کل)پیر کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہوگا ذرائع کے مطابق (کل)پیر کو آصف علی زر داری چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے ملاقات کرینگے پی پی پی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے بتایا کہ سینیٹ کیلئے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں اتفاق رائے قائم کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے ملاقات طے کرلی گئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.