وفاقی دارالحکومت میں مسلسل بارشوں نے زیر تعمیر سڑکوں کے کام کی قلعی کھول دی‘ جی اور ایچ سیکٹرز کی مرمتی سڑکیں شدید متاثر
پیر 9 مارچ 2015 14:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ بھر سے جاری رہنے والی مسلسل بارشوں نے سڑکوں کے تعمیراتی کام کی قلعی کھول دی اور زیر تعمیر اور زیر مرمت سڑکوں کی حالت مزید خراب کر دی۔ مسلسل بارشوں سے جی ایٹ‘ جی نائن‘ ایچ ایٹ‘ آئی ایٹ‘ آئی نائن اور آئی ٹین کی سرکیں زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق روڈ انجینئرز نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے محکمہ موسمیات اس پیش گوئی کے باوجود کے فروری کے آخر میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے تب بھی سی ڈی اے نے مرمتی اور تعمیراتی کام کا شیڈول دیا۔
سی ڈی اے کے ترجمان رمضان ساجد کا کہنا ہے کہ بارشیں معمول سے زیادہ ہوئی ہیں اور امید ہے کہ بارشیں رک جائیں گی اور تعمیراتی اور مرمتی کام کا دوبارہ آغاز ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے عہدیدار سراج عباسی کا کہنا ہے کہ منگل تک بارشیں رک جائیں گی اور ٹمپریچر میں 2 سے 4 ڈگری کمی واقع ہو جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.