وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن،12 ملزمان گرفتار
پیر 9 مارچ 2015 22:18
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ،12ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ، مو بائل فون ، اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ شہزاد ٹا ؤ ن پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ملزم عالمگیر خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مو با ئل فون اور چھینی گئی نقدی بر آمد کرلی۔
تھا نہ شالیمار پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث تین ملزمان دانیا ل ، شہریا راور علی بخش کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ۔تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث تین ملزمان خا لد محمود ، اسرار اور سا جد کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم شکیل احمد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ۔(جاری ہے)
تھا نہ تر نو ل پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث دو ملزمان محمد سجا د اور بلا ل کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ کو رال پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم زاہد حسین کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ لو ہی بھیر پویس نے کا ر چوری کی واردات میں ملو ث ملزم پر ویز اختر کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیا زنے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسناد اورنقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی بیخ کنی کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤے کا ر لا ئیں جا ئیں ۔مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفروران کے خلا ف کا رروائی کو مزید تیز کیا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے کو تا ہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.