عمر ان خان کی دماغی ہارس ٹریڈنگ ہوچکی وہ اپنا دماغی توازن ٹھیک کریں، عابد شیر علی،
نواز شریف پیپلزپارٹی سمیت ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور ہم نے ماضی میں محاذ آرائی کی نہ ہی اب محاذ آرائی کرنا چاہتے ہیں، وفاق کے پی کے کے عوام کی بہتری کیلئے صوبائی حکومت کی ہرممکن مدد کرنے کو تیار ہے، ملتان آرٹس کونسل میں میڈیا سے گفتگو
پیر 9 مارچ 2015 00:20
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف پیپلزپارٹی سمیت ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور ہم نے ماضی میں محاذ آرائی کی اور نہ ہی اب محاذ آرائی کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز ملتان آرٹس کونسل میں میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہی۔
عابد شیر علی نے کہا کہ اگر ہم محاذ آرائی کرتے تو آج کے پی کے میں تحریک انصاف اور بلوچستان میں دوسری پارٹیوں کی حکومت نہ ہوتی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دماغی ہارس ٹریڈنگ ہوچکی ہے ان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ وہ اپنا دماغی توازن ٹھیک کریں اور کے پی کے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں پر خصوصی توجہ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.