سرفراز احمد کو کھلانے کا فیصلہ اوپر سے آیا تھا، سرفراز نواز
منگل 10 مارچ 2015 11:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اورریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز نے باؤنسر کرواتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سرفراز احمد کو کھلانے کا فیصلہ "اوپر" سے آیا تھا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ریورس سوئنگ کے موجد نے ایک اور پول کھولتے ہوئے کہنا تھا کہ پروٹیز کے خلاف اہم میچ میں سرفراز احمد کو نمائندگی دینے کا اہم فیصلہ ایسے نہیں ہوا، اس کے پیچھے بھی "راز" ہیں۔
پی سی بی حکام کی ایک اور نااہلی سے پردہ اٹھاتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا کہ ورلڈ کپ میچوں کے وینیوز اور وکٹوں کے فیصلے سے پہلے کرکٹ حکام کو اپنا کردار نبھانا چاہیے تھا۔ ٹیم کی جیت خوشی کی بات ہے لیکن اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ضروری ہے تاکہ آئندہ کے لئے آسانیاں ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.