پولیس نے مقابلوں اور چھاپہ مار ارروائیوں کے دوران غیر ملکیوں سمیت 128 ملزمان و گرفتار کرلیا
منگل 10 مارچ 2015 22:41
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) پولیس نے مقابلوں اور چھاپہ مار ارروائیوں کے دوران غیر ملکیوں سمیت 128 ملزمان و گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق شہر ے مختلف علاقوں میں 4 مقابلوں اور درجنوں چھاپہ مار ارروائیوں ے دوران مجموعی طور پر 128 ملزمان و گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 24 پستول، ایک ہزار 610 کلو گرام چرس اور شراب ی 3 بوتلیں برآمد ر لیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں قتل، چوری و ڈکیتی اور منشیات کی فروخت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق افغانستان سے ہے جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے آئے اور پاکستان میں ہی رہائش اختیار کر لی تھی۔ پکڑے جانے والے غیر ملکیوں ک ے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.