ایس ایم ایچ انٹر نیشنل کے زیر انتظام بھارت اور دیگر ممالک میں تجا رتی نمائشوں سے ایف پی سی سی آئی کا کوئی تعلق نہیں ،ترجمان
منگل 10 مارچ 2015 23:27
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) ایف پی سی سی آئی کی جانب سے جا ری کردہ بیا ن میں وضاحت کی گئی ہے کہ ایس ایم ایچ انٹر نیشنل کے زیر انتظام بھارت اور دیگر ممالک میں تجا رتی نما ئشو ں کے انعقا د سے فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے بالواسطہ یا بلا واسطہ کو ئی تعلق نہیں ہے۔ایس ایم ایچ انٹر نیشنل نے فیڈریشن چیمبر کا نشان انتظامیہ کے منظور ی کے بغیر اور علم میں لائے بغیر اپنے سر کلر میں استعمال کیا اور پاکستانی کمپنیوں کو تاثر دیا کہ ان کے نما ئشو ں میں ایف پی سی سی آئی کی مکمل حما یت حاصل ہے ۔
جبکہ ایسا ہر گز نہیں ہے ۔اورایف پی سی سی آئی کی انتظامیہ ایس ایم ایچ انٹر نیشنل کے خلا ف غیر قا نونی طو ر پر ایف پی سی سی آئی کا لو گو (نشان) کے استعمال کر نے پر قا نونی چا ر ہ جو ئی کر یگی ۔(جاری ہے)
اس سلسلے میں ایف پی سی سی آئی نے ایس ایم ایچ انٹر نیشنل کو ایک نو ٹس بھی جا ری کیا ہے کہ و ہ فور ی طو ر پر اپنے سرکلر سے ایف پی سی سی آئی کا نشان ختم کریں ۔
ایف پی سی سی آئی نے پہلے ہی ایک سر کلر کے ذریعے تمام ریگولر نما ئش کندگان اور پو رے ملک میں اپنے ممبر باڈیز کو بھی اس سلسلے میں آگا ہ کر دیا ہے کہ ایس ایم ایچ انٹرنیشنل کی تجا رتی نما ئشو ں سے ایف پی سی سی آئی کا کو ئی تعلق نہیں اور اگر کو ئی کمپنی ان نما ئشو ں میں شر کت کر یگی تو اپنی ذمہ داری پر کریگی اور فیڈریشن چیمبر کسی بھی قسم کے نتا ئج کا ذمہ دار نہیں ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.