یاسر شاہ کو آئرلینڈ کیخلاف موقع دینا چاہیے، رمیز راجہ
بدھ 11 مارچ 2015 13:30
ایڈیلیڈاوول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستانی ٹیم کو آئر لینڈ کے خلاف لیگ اسپنر یاسر شاہ کو کھلانے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
(جاری ہے)
ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یاسر شاہ کو لازمی طور پر ٹیم میں شامل کرنا چاہیے، یاسر وہ باوٴلر ہیں جن سے خود شین وارن ملنا چاہتے ہیں، اس سے ان کی صلاحیتوں کا اندازہ ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ کو آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کے حوالے سے فیصلہ کرنا ہوگا اور ان کی جگہ ریگولر لیگ اسپنر کو شامل کیا جاسکتا ہے۔پاکستان کا باوٴلنگ اٹیک مجموعی طور پر ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہا ہے تاہم شاہد آفریدی اب تک بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف 49 رنز اور چھ کیچ لینے والے سرفراز کے بارے میں رمیز نے کہا کہ انہیں شروع کے چند میچز میں موقع نہ دینا ٹیم مینجمنٹ کی غلطی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.