نائن زیروپر چھا پہ ایم کیوایم کے رہنماعامرخان،عبدالحسیب اورسلیم دانش گرفتار
بدھ 11 مارچ 2015 13:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیروپررینجرزکے چھاپے کے خلاف ایم کیوایم نے ملک بھرمیں پْرامن یوم احتجاج کااعلان کرتے ہوئے کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔
(جاری ہے)
رابطہ کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق رینجرزنے نائن زیروکامحاصرہ کرکے الطاف حسین کی رہائشگاہ پرچھاپامارااورایم کیوایم کے رہنماعامرخان،عبدالحسیب اورسلیم دانش کوگرفتارکرلیا جبکہ ارشدحسین،ڈاکٹرایوب شیخ اورریحان ظفرسمیت متعددکارکن بھی گرفتارکرلیے گئے۔
تاجراورٹرانسپورٹ برادری بطوراحتجاج کاروباراورٹرانسپورٹ بندرکھیں۔رابطہ کمیٹی کے مطابق چھاپے کے دوران ٹیلی فون اورکیمرے بندکرکے رابطہ منقطع کردیا اور کمپیوٹر،ٹی وی ودیگرسامان توڑدیاگیا۔رینجرز نے تنظیمی معاملات سے متعلق فائلیں بھی اپنے قبضے میں لے لیں۔رابطہ کمیٹی نے چھاپے کے خلاف ملک بھر میں پرامن یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.