فیصل آباد،سرگودھا روڈ پر تیزرفتار کار اور موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق دو افراد شدید زخمی
گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے 3بچوں کا باپ جھلس کر جاں بحق
جمعرات 12 مارچ 2015 17:10
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) سرگودھا روڈ پر تیزرفتار کار اور موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جبکہ گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے 3بچوں کا باپ جھلس کر جاں بحق ہو گیا اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔
(جاری ہے)
2015ء کے مطابق چک نمبر2رام دیوالی کے قریب تیزرفتار کار نے بے قابو ہوکر رکشہ کو ٹکر ماردی جس کی زد میں آکر انیس سالہ محمود ولد ارشد موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ پروین زوجہ اختر اور غفار ولد اسماعیل کو تشویشناک حالت کے باعث الائیڈ ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ان کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔
اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر مارچری یونٹ منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء کوبتایا گیا کہ لنڈابازار کی ایک دکان میں گیس ری فلنگ کا غیر قانونی کام جاری تھا جہاں اچانک سلنڈر پھٹ گیا ، جس کی نتیجہ میں 32سالہ عرفان عرف منا بری طرح جھلس گیا تھا ، جسے الائیڈ ہسپتال داخل کر وایا گیا جہاں وہ آج صبح زخموں کی تاب لاتے ہوئے دم توڑ گیا ، متوفی کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی ، پولیس مصروف تفتیش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.