پی سی بی پیٹرنز ٹرافی گریڈ II کرکٹ کپ
پاکستان ریلوے نے پہلے میچ میں کینڈی لینڈ کے پہلی اننگز میں 19 رنز کی برتری حاصل کر کے 3 پوائنٹس حاصل کر لیے
جمعرات 12 مارچ 2015 17:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) پی سی بی پیٹرنز ٹرافی گریڈ II کرکٹ کپ کا میچ پاکستان ریلوے اور کینڈی لینڈ کے درمیان اتفاق کرکٹ گراؤنڈ ایل آر سی اے پر کھیلا گیا۔ جو کہ بارش کے باعث تین روز کی بجائے دو دن پر محیط کر دیا گیا تھا۔ پاکستان ریلوے جو کہ تین سال بعد اس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہی ہے نے پہلی اننگرز میں 19 رنز کی برتری حاصل کر کے 3 پوائنٹس حاصل کر لیے۔
کھلاڑیوں کی شاندار کار کردگی پر جنرل مینجر ریلوے، صدر ریلوے سپورٹس بورڈ جاوید انور بوبک، نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر عبادت یار خان، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر آفتاب اقبال چوہدری اور سپورٹس آفیسر راشد محمود بٹ نے چیف کوچ حافظ محمد طاہر تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کو زبردست مبارکباد پیش کی ہے۔ جاوید انور بوبک نے کہا اسی طرح ریلوے کے کھلاڑی آئندہ ہونے والے میچوں میں اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابیاں حاصل کریں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.