کراچی‘ دریاآباد میں پولیس مقابلہ میں 2 گینگسٹر ما رے گئے
جمعہ 13 مارچ 2015 11:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) کراچی میں لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے مارے گئے‘ صدر میں مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔ نارتھ ناظم آباد میں رینجرز نے کارروائی کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
کراچی میں لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا‘ فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے دو کارندیماریگئے،، ملزمان کی جبار دادا اور حافظ کے نام سے شناخت ہوئی۔
صدر مین ریگل چوک پر ڈکیتی کے دوران پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے طبی امداد کے لئے اسپتال روانہ کر دیاگیا ہے۔ نارتھ ناظم آباد میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران مخصوص مقامات کی تلاشی کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.