پیپلز پارٹی اور ن لیگ گزشتہ کئی سالوں سے حکومت میں ہیں لیکن عوام کی حالت نہیں بدلی ‘سراج الحق،
پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے کبھی ایک دوسرے کا محاسبہ نہیں کیا اور نہ کریں گے ، دونوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دیاہے، جماعت اسلامی نے عام آدمی کی فلاح و بہبود کا عوامی ایجنڈا پیش کیا ہے جس پر چل کر ہم اپنے تمام مسائل کو خود حل کرسکتے ہیں ‘عوامی جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 13 مارچ 2015 21:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ گزشتہ کئی سالوں سے حکومت میں ہیں لیکن عوام کی حالت نہیں بدلی ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے کبھی ایک دوسرے کا محاسبہ نہیں کیا اور نہ کریں گے ، دونوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دیاہے ،بہتر ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہوجائیں تاکہ عوام کنفیوژن سے نکل کر یکسو ہوسکیں ،سوئس بنکوں میں پڑے قوم کے 200بلین ڈالرز ملک میں آجائیں تو عوام کو تعلیم اور صحت کی سہولتیں مفت مل سکتی ہیں ، ملکی اقتدار پر 500خاندان قابض ہیں جن میں سے اکثریت نے ان دونوں پارٹیوں میں پناہ لے رکھی ہے اور یہ صرف اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتے ہیں ا نہیں عام آدمی کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ،جماعت اسلامی ملک میں اپنی نہیں قرآن و سنت کی حکومت چاہتی ہے ،نظام مصطفےٰ کے نفاذ سے ملک و قوم کو بحرانوں سے نجات مل سکتی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.