جوڈیشل کمیشن ،سیاسی جرگہ نے فائنل ڈرافٹ پی ٹی آئی اور ن لیگ کو بھجوا دیا،
رحمن ملک کی رہائش گاہ پر سیاسی جرگے کا اجلاس ،تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کی تجاویز کو فائنل ڈرافٹ تیار کیا ،جرگے کے چاروں نے دستخط کئے ، جمہوریت کی بس میں تمام سیاسی جماعتیں سوار ہیں ،بس کو شدید خطرات لاحق ہیں، جوڈیشل کمیشن کا مسئلہ جلد حل کرنا چاہتے ہیں، عام آدمی کا مسئلہ آٹا ،دال ،گھی اور چینی ہے ،سراج الحق ، ہم چاہتے ہیں جمہوریت کی بس چلتی رہے کہیں ”بس “ ہی نہ ہو جائے ،رحمن ملک
جمعہ 13 مارچ 2015 23:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بس کو بہت سے خطرات لاحق ہیں ،جمہوریت ایک ہی جگہ پر رک گئی ہے آگے چلنے میں مشکلات ہیں،ہماری کوشش ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے جلد از جلد مسئلہ حل ہو جائے تا کہ عوامی مسائل کی طرف بڑھا جا سکے ،جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے حتمی ڈرافٹ دونوں جماعتوں کو بھجوا دیا گیا ہے 2 دنوں میں سب کچھ سامنے آ جائے گا۔
جمعہ کے روز جوڈیشل کمیش کے حوالے سے سیاسی جرگہ کا اجلاس رحمن ملک کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔اجلاس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو اور جی جی جمال نے شرکت کی ۔اجلاس میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خطوط کا جائزہ لیا گیا اور دونوں جماعتوں کی تجاویز کو مد نظر رکھ کر ایک حتمی ڈرافٹ تیار کیا جس میں سیاسی جرگے کے دستخط بھی کئے گئے ہیں یہ ڈرافٹ مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کو بھجوا دیئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.