گلاکوما کا مرض دنیا میں نابینا پن کی دوسری بڑی وجہ ہے ،مرض سے بچاؤ کے لیے بڑے پیمانے پر شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ،
دنیا بھر میں تقریباً 6کروڑ افراد آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا ، تقریباً80لاکھ افراد بینائی سے محروم ہو چکے ہیں گلاکوما کے عالمی دن کے حوالے سے الشفاء آئی ٹرسٹ ہاسپیٹل راولپنڈی میں فریڈ ہالوز فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقدہ سیمینار سے خطاب
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:38
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) ماہرین امراض چشم نے کہا ہے کہ گلاکوما کا مرض دنیا میں نابینا پن کی دوسری بڑی وجہ ہے جس سے بچاؤ کے لیے بڑے پیمانے پر شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ،ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں تقریباً 6کروڑ افراد آنکھوں کی خطرناک بیماری گلاکوما میں مبتلا ہیں جبکہ تقریباً80لاکھ افراد گلاکوما کے باعث بینائی سے محروم ہو چکے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہارماہرین نے گلاکوما کے عالمی دن کی مناسبت سے الشفاء آئی ٹرسٹ ہاسپیٹل راولپنڈی میں فریڈ ہالوز فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر صدر پاکستان گلاکوما ایسوسی ایشن پروفیسر ناصر سعید ،پروفیسر ڈاکٹر فرح اختر ،ڈاکٹر محمود ،پروفیسر سوراتھ نورانی ،ڈاکٹر سائمہ جبیں ،ڈاکٹر شمع خان ،ڈاکٹر زاہد بٹ ،پراجیکٹ آفیسر فریڈ ہالوز فاؤنڈیشن مصطفی خان اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف آپتھالمالوجی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر واجد علی سمیت ایک سو سے زائد ڈاکٹرز اور شعبہ امراض چشم سے منسلک ماہرین نے آنکھوں کے مرض گلاکوما کی وجوہات ،بچاؤ ،احتیاطی تدابیر اور بروقت علاج کے حوالے سے اپنے خیالات کااظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.