ورلڈ کپ میں بوم بوم آفریدی رہ گئے
ہفتہ 14 مارچ 2015 15:23
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ2015ء)شاہدخان آفریدی آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اب تک کھیلے گئے پانچ میچوں میں مجموعی طورپر100رنزبھی مکمل نہ کرسکے۔شاہدآفریدی موجودہ ورلڈکپ میں مکمل طورپرفلاپ ہوچکے ہیں اوربیٹنگ میں وہ کہیں بھی نظر نہیں آرہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے اب تک کھیلے گئے5میچوں کی23.25کی اوسط سے 93رنزبناسکے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور28رنزہے وہ بھی تک وہ اس ورلڈکپ میں نصف سنچری بھی نہ بناسکے. انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں 22، ویسٹ انڈیزے کے خلاف 28، زمبابوے کے خلاف صفر، متحدہ عرب امارا ت کے خلاف 21 اور جنوبی افریقہ کے خلاف 22رنز بنائے۔
یادرہے کہ اکثر میچوں میں وکٹیں بلے بازوں کے لئے ساز گار تھیں لیکن یہ وکٹیں بھی آفریدی کا کچھ نہ بگاڑ سکیں اور وہ مسلسل ناکام ہوتے رہے۔پاکستان نے دو کمزورترین ٹیموں کے خلاف بھی میچ کھیلے جن میں زمبابوے اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں لیکن ان میچوں میں بھی آفریدی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.