سلمان بٹ تاحال اعتراف جرم سے گریزاں
ہفتہ 14 مارچ 2015 16:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) سلمان بٹ تاحال اعتراف جرم سے گریزاں ہیں، ایک ماہ گزر گیا مگر اب بھی پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا۔ کرکٹ بورڈ نے بھی معاملے سے ہاتھ اْٹھا لئے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق محمد عامر پاکستان کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ کر ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس آگئے لیکن سلمان بٹ ابھی تک معافی مانگنے سے گریز کررہے ہیں۔ کرکٹ بورڈ نے نو فروری کو سلمان بٹ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ جب تک سچ نہیں بولیں گے معاملہ آگے نہیں اٹھایا جائے گا۔خط میں سلمان بٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ عامر اور آصف کو نوبال کیلئے اکسانے کا اعتراف کرلوں مگر انھوں نے اب تک خط کا جواب نہیں دیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.