اسلام آباد میں اذان، نماز کے اوقات مقرر کرنے کا اقدام مستحسن ہے،جمعیت اتحاد العلماء پاکستان
ہفتہ 14 مارچ 2015 17:09
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) جمعیت اتحاد العلماء پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر مولانا عبدالجلیل نقشبندی نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردارمحمد یوسف کی طرف سے اسلام آباد میں آذان اور نماز کے اوقات مقرر کرنے اور اس دوران کاروبار مارکیٹیں اور بازار بند کرنے کی تجاویز کو سراہتے ہوئے اسے ایک مستحسن قدم قرار دیا ہے۔
گزشتہ روز جامعہ صدیقیہ اسلامیہ میں علما ء کرام کے ایک وفدسے بات چیت کرتے ہوئے مولانا عبد الجلیل نقشبندی نے کہا کہ اچھی بات اور نیکی کے کام کی تعریف اور حمایت ضروری ہے۔ اس مثبت اور درست سمت میں ایک اہم فیصلے پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور وزارت مذہبی امور خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لادینیت اور استعماری قوتوں کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے باوجود اسلامی تعلیمات کے فروغ اور اتحاد اُمت کے سلسلے میں چھوٹی سے چھوٹی کاوش بھی لائق تحسین ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.