تھوڑی سی بارش نے کراچی میں گندگی کے ڈھیر لگا دیے
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) کراچی میں تھوڑی سی جو بارش نے شہر میں گندگی کے ڈھیر لگا دیئے ہیں جبکہ بیماریوں کا خدشہ بھی پیدا کردیا ہے، صفائی کے ذمہ دار ٹھیکیدار مشینری کے انتظار میں ہیں۔ مختلف علاقوں میں گزشتہ رات کی بارش نے کراچی میں گندگی کے ڈھیر لگادیئے ہیں۔
(جاری ہے)
ناظم آباد، لانڈھی، ملیر، اولڈ سٹی ایریا سمیت شہر کے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی جگہ جگہ کھڑا ہوگیاہے جس سے کیچڑ اور کچرے میں بدبو پیدا ہوگئی ہے۔
شہریوں کا کہناہیکہ کچرے میں پانی کے ملنے سے بیماریاں بھی پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔شہری انتظامیہ کے ٹھیکیدار سڑکوں پر صفائی کرتے نظر آئے تو انکا بھی رونا گانا ساتھ رہا کہ پانی نکالنے کیلئے مشینری کا انتظار کررہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہیکہ شہر میں صفائی کے دعوے دار چند گھنٹوں کی بارش سے پریشان ہوگئے ہیں تو مسلسل تیز بارش سے شہری حکومت کا کیا حال ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.