مشتعل شہریوں نے دو مشتبہ افراد کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد لاشوں کو آگ لگادی
اتوار 15 مارچ 2015 12:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2015ء) لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں چرچوں میں دھماکے کے بعد مشتعل افراد نے دو مشکوک افراد کو مار مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں لاشوں کو آگ لگا دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چرچوں کے مین گیٹ پر دھماکوں کے بعد لوگوں میں بھگ درڑ مچ گئی جس دوران مشتعل افراد نے وہاں موجود دو مشتبہ افراد کو دھر لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس پر ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے ان میں سے ایک شخص کو نکالنے میں کامیاب ہوگئے اور موقع سے لے کر روانہ بھی ہو گئے لیکن مین روز فیروز پور روڈ پر مشتعل افراد نے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو روک لیا اور دونوں مشتبہ افرادکو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد آگ لگا دی ۔
مشتعل افراد کا کہناہے کہ یہ دونوں افراد دہشت گردوں کی معاونت کر رہے تھے اور ان کے پاس ان کیخلا ثبو ت بھی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.