اسلام آباد ہائی کورٹ ، رواں ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے 7 بینچ تشکیل
اتوار 15 مارچ 2015 13:22
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں آ ج پیر 16 سے 20 مارچ 2015 تک مقدمات کی سماعت کے لئے 7 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں ۔ جن میں دو ڈویژن اور پانچ سنگل بینچ شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
ڈویژن بینچ جسٹس نورالحق این قریشی ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ہوں گے جبکہ سنگل بنچوں کی سربراہی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس محمد انور خان کاسی ، جسٹس نور الحق این قریشی ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق کریں گے ۔
علاوہ ازیں جسٹس نورالحق این قریشی کی سربراہی میں عدالت عالیہ کا تین رکنی خصوصی بینچ جمعرات 19 مارچ کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ڈاکٹر سعدیہ طاہر نے دائر کر رکھی ہے ۔ خصوصی بینچ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.