قومی وطن پارٹی کے رہنما بخت بیدار پارٹی رکنیت سے مستعفی
اتوار 15 مارچ 2015 13:51
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) قومی وطن پارٹی کے رہنما بخت بیدار پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو گئے جبکہ اسمبلی رکنیت سے استعفٰی کا فیصلہ حلقہ انتخاب سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز قومی وطن پارٹی کے رہنما بخت بیدار نے پارٹی رکنیت سے استعفٰی دے دیا پارٹی کی طرف سے بخت بیدار پر سینٹ الیکشں میں پارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا الزام لگایا گیا تھا ۔ پارٹی کی جانب سے شک اور الزام لگانے پر بخت بیدار دلبرداشتہ ہو کر پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو گئے جبکہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا بخت بیدار جلد ہی اپنے حلقہ انتخاب سے مشاورت کے بعد اسمبلی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کریں گے ۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.