مشتعل افراد کااظہار ہمدردی کیلئے آنیوالے وفاقی وزیر کامران مائیکل ،حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی ،واپس جانے پر مجبور کرتے رہے ،
فیرو ز پورڑ روڈ پر مظاہرین سے مذاکرات کیلئے پہنچنے والے کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈی سی او کو بھی واپس بھجوا دیا ،گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا گیا
اتوار 15 مارچ 2015 15:44
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) یوحنا آباد میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد مشتعل افراد نے اظہار ہمدردی کیلئے آنیوالے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور انہیں واپس جانے پر مجبور کرتے رہے ،مشتعل مظاہرین نے مذاکرات کیلئے پہنچنے والے کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈی سی او کو بھی واپس بھجوا دیا او رانکی گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا۔
یوحنا آباد میں دہشتگردی کی کارروائی کی اطلاع پر مسیحی برادی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ بھی وہاں پہنچ گئے لیکن مشتعل مظاہرین نے انہیں آگے جانے سے روکتے ہوئے حکومت اور انکے خلاف شدید نعرے بازی کی اور انہیں واپس جانے پر مجبور کرتے رہے۔ کامران مائیکل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسیحیوں نے تحریک پاکستان کے دوران بھی اپنی جانوں کے نذرانے دئیے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھی اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.