اسلحہ کی فروخت میں چین دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا
پیر 16 مارچ 2015 12:09
ابیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) امریکا اور روس کے بعد دنیا بھر میں اسلحہ فروخت کرنے والے ممالک میں چین تیسرے نمبر پرآگیا۔ چین نے سب سے زیادہ اکتالیس فیصد اسلحہ پاکستان کو فروخت کیا۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں دنیا بھر میں اسلحے کی فروخت میں سولہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اسلحے کی تجارت کرنے والے ممالک میں اکتیس فیصد برآمدات کے ساتھ امریکا سرفہرست ہے، جبکہ روس ستائیس فیصد اسلحے کی فروخت کرتا ہے اور دوسرے نمبر پر ہے۔ تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق چین نے اسلحہ کی فروخت میں جرمنی اور فرانس پر معمولی برتری حاصل کرلی ہے۔ پانچ فیصد اسلحے کی فروخت کے ساتھ چین تیسرے نمبر پرآگیا ہے۔ پانچ سالوں میں چین کے اسلحہ کی فروخت ایک سوتینتالیس فیصد رہی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.