ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس ،درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
پیر 16 مارچ 2015 13:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔اسلام آباد کی کسٹم عدالت میں ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس دوران ایان علی کے وکیل کا کہناتھاکہ ائیرپورٹ پر برآمد ہونے والی رقم خالد ملک نے دی جو زمین فروخت کر کے حاصل کی گئی۔
عدالت میں دوران سماعت حیرت انگیز موڑ اس وقت آیا جب ایان علی کی والد راجہ حفیظ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی بیٹی ایان علی کا اصل معاملہ جاننے کی کوشش کی جبکہ عدالت میں ایان علی کا ابتدائی بیان پڑھ کر سنایا گیا جس کے مطابق ایان علی کے والدین وفات پاچکے ہیں۔ایان علی نے اپنے بیان میں بتایا تھاکہ وہ کراچی میں رہتی ہے اور دبئی میں ایک ریسٹورنٹ میں کام بھی کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.