ورلڈ کپ 2015:کوارٹر فائنل مقابلوں کے لیے ایمپائرز اور میچ ریفری کے ناموں کا اعلان
پیر 16 مارچ 2015 13:02
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ 18 مارچ کو سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان سڈنی میں کھیلا جائے گا جس میں امپائر کے فرائض روڈ ٹکر اور نگل لونگ انجام دیں جب کہ ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے، بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 19 مارچ کو میلبورن میں کھیلا جانے والا دوسرا کوارٹر فائنل میچ ایان گولڈ اور علیم ڈار سپروائز کریں گے جب کہ روشن ماہناما میچ ریفری ہوں گے۔
اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 20 مارچ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جانے والے تیسرے کوارٹر فائنل مقابلے میں کمار دھرما سینا اور ماریس ایرسموس امپائر جب کہ رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے، اسی طرح 21 مارچ کو نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ویلنگٹن میں کھیلا جانے والا چوتھا کوارٹر فائنل مقابلہ رچرڈ کیٹل برا اور بروس آکسفورڈ سپروائز کریں گے جب کہ کرس براڈ میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.