ورلڈ کپ 2015ء : سری لنکا کے کمار سنگاکار گروپ سٹیج کے کامیاب ترین بلے باز بن گئے
پیر 16 مارچ 2015 14:07
(جاری ہے)
اننگ کے دوران ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کی تیزترین ففٹی،سنچری اورڈیڑھ سو رنزبنائے۔ سری لنکاکے تلکارتنے دلشان دوسنچریز سمیت 395 رنزبناکرچوتھے نمبر پرہیں۔
بنگلہ دیش کے محمود اللہ نے ایک میچ کم کھیل کر344 رنزبنائے اورٹاپ پانچ میں شامل ہیں۔زمبابوے کے سین ولیمز 339، بھارت کے شیکھردھون 337 رنزبناکرچھٹے اور7ویں کامیاب بیٹسمیں ہیں۔ کپتان مصباح الحق ٹاپ 10 میں شامل واحد پاکستانی بیٹسمین ہیں۔ ان کے 316 رنز میں کوئی سنچری شامل نہیں لیکن انہوں نے سب سے زیادہ 4ففٹیز بنائی ہیں۔ یواے ای کے شیمان انور311 اور جنوبی افریقا کے ہاشم آملا 307 رنزبھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.