رائے ونڈ ،تھانہ سٹی رائے ونڈ کے علاقہ جودھو دھیر پھاٹک پر پولیس اور رینجرزکی وردیوں میں ملبوس درجن بھرمسلح ڈاکوؤں نے 6بھائیوں کی رہائشی حویلی پر دھاوا بول دیا ۔لاکھوں روپے نقدی اور زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے
پیر 16 مارچ 2015 15:14
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) تھانہ سٹی رائے ونڈ کے علاقہ جودھو دھیر پھاٹک پر پولیس اور رینجرزکی وردیوں میں ملبوس درجن بھرمسلح ڈاکوؤں نے 6بھائیوں کی رہائشی حویلی پر دھاوا بول دیا ۔لاکھوں روپے نقدی اور زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے ۔مقامی پولیس لدھیکی چوکی اطلاع کے باوجود موقع پر دیر سے پہنچی ۔متاثرین نے مقامی پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
تفصیلات کے مطابق جودھو دھیر پھاٹک پر 6 زمینداربھائی غفار ، عبدالستار، مختیار ،ممتاز، زبیر، مبین اپنی ایک حویلی میں مختلف حصوں میں رہائش پذیر ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات 12بجے درجن بھر سے زائد افراد جنہوں نے پولیس اور ر رینجرز کی وردیاں پہن رکھی تھیں،دیواریں پھلانگ کر حویلی میں داخل ہوئے اور تمام کمروں میں سوئے ہوئے افراد کو اسلحہ کی نوک پر اٹھا کر ایک کمرے میں اکٹھا کرکے رسیوں سے باندھ دیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.