لاہور،سانحہ یوحناآباد کے خلاف احتجاج کے دوران ایک مرتبہ پھر مظاہرین مشتعل ، کار سوار خاتون نے اپنی گاڑی بچانے کے لیے بھگادی جس نے چار سے پانچ افراد کچل دیا ‘2افراد کی ہلاکت،وزیر اعلی پنجاب نے فیروزپور روڈ پر کار کی ٹکر سے 2افراد کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا‘کار ڈرائیور کیخلاف کارروائی کا حکم
پیر 16 مارچ 2015 19:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2015ء) سانحہ یوحناآباد کے خلاف احتجاج کے دوران ایک مرتبہ پھر مظاہرین مشتعل ‘ گاڑیوں کی توڑ پھوڑشروع کردی جبکہ اِسی دوران ایک گاڑی توڑنے کی کوشش میں چار سے پانچ افراد کارتلے کچلے جانے سے 2افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پو لیس نے کارسوار خاتون اور اسکے ساتھی کو گر فتار کر لیا ۔
بتایاگیاہے کہ سوموار کے روز فیروز پور روڈ پر ٹرالیاں لگادیں ، اِسی دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑکی کوشش کی گئی جس پر ایک کار سوار خاتون نے اپنی گاڑی بچانے کے لیے بھگادی جس کے تلے آکر چار سے پانچ افراد کچلے گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ 2افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے تاہم حکام کی طرف سے تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی ۔ادھروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے فیروز پور روڈ پر کار کی ٹکر سے 2افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے کار ڈرائیور کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.