لاہور چیمبر 25مارچ کو کیو کنسلٹنٹس کے اشتراک سے مستحکم خاندانی کاروبار کے موضوع پر ورکشاپ منعقد کریگا
منگل 17 مارچ 2015 17:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 25مارچ کو کیو کنسلٹنٹس کے اشتراک سے مستحکم خاندانی کاروبار کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کررہا ہے جس کا مقصد خاندانی کاروبار سے وابستہ افرا کو مزید ترقی کے لیے دورِ جدید کے تقاضوں سے آگاہ کرنا ہے۔
(جاری ہے)
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز اے ممتاز نے کہا کہ خاندانی کاروبار معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں کیونکہ یہ روزگار کی فراہمی، حکومتی محاصل اور برآمدات کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔
اعجاز اے ممتاز نے کہا کہ خاندانی کاروباروں کی ترقی میں گورننس کا کردار بہت اہم ہے کیونکہ ہمیشہ ان ہی اداروں کی کارکردگی بہتر رہتی ہے جہاں گورننس بہتر ہو۔ 25مارچ کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی مستحکم خاندانی کاروبار کے موضوع پر ورکشاپ میں گورننس سمیت دیگر اہم موضوعات پر آگاہی فراہم کی جائے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.