ایٹمی پروگرام پر ایران کیساتھ ڈیل ففٹی ففٹی ہے، امریکا
بدھ 18 مارچ 2015 12:01
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر رواں ماہ کے آخر تک ڈیل ہونے کا زیادہ سے زیادہ امکان ففٹی ففٹی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کا کہنا ہے کہ صدر اوباما کا خیال ہے کہ ایران سے ایٹمی ڈیل میں اب بھی کچھ انتہائی اہم امور حل طلب ہیں۔
(جاری ہے)
ادھرسوئٹزر لینڈ میں ایرانی جوہری توانائی آرگنائزیشن کے سربراہ علی اکبر صالحی نے بتایا ہے، کہ امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے مذاکرات میں نوے فیصد تکنیکی معاملات پر اتفاق ہوگیا ہے۔
بیشتر امور پر باہمی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ صرف ایک بڑا مسئلہ حل ہونا رہ گیا ہے۔ ایران اور چھ عالمی طاقتیں ایرانی جوہری پروگرام پر اکتیس مارچ تک کسی ڈیل پر متفق ہونا چاہتی ہیں تاکہ یکم جولائی تک مکمل ڈیل کی جاسکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.