لندن میں بیٹھ کر پاکستان کیخلاف ہونے والی سازشیں بے نقاب ہوچکی، جمشید دستی
بدھ 18 مارچ 2015 13:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء ) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھ کر پاکستان کیخلاف ہونے والی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں ایم کیو ایم پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا مک مکا ہے ۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج لگنا چاہیے وہ پارٹیاں جو طالبان کو سب سے بڑا دہشتگرد سمجھتی تھی ان کے ہیڈکوارٹر سے مفرور قاتلوں کی گرفتاری اور جدید اسلحہ برآمد ہونا اس بات کو واضح کرتا ہے کہ کون سب سے بڑا دہشتگرد ہے ۔
الطاف حسین کیخلاف ایف آئی آر عوامی خواہش پر درج ہوئی ہے الطاف حسین کو چاہیے وہ قوم سے معافی مانگیں کراچی میں بوری بند لاشوں کا سلسلہ رکنا چاہیے اور دہشتگرد پارٹیوں کیخلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے وزیراعظم اپنی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری پوری کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مک مکا کی پالیسی چل رہی ہے لندن میں بیٹھ کر سازشیں کرنے والوں کی سازش بے نقاب ہوچکی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.