دہشت گردوں کے ہیلتھ ورکرز پر بزدلانہ حملوں سے مرعوب نہیں ہوں گے ‘وزیر مملکت برائے صحت ، سائرہ افضل تارڑ
بدھ 18 مارچ 2015 19:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء)وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم نبرد آزما ہے اور یہ جنگ ہم نے مل کر جیتنی ہے۔ دہشت گرد اس وقت بھاگنے پر مجبور ہیں اور یوحنا آباد اور پولیو ورکرز پر حملے جیسی بزدلانہ کارروائیوں میں مصروف عمل ہیں۔
انہوں نے مانسہر اور خیبر ایجنسی میں پولیو ورکرز پر ہونے والے حملے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پاکستان کی آئندہ نسلوں کو بچانے کا کام جاری رہے گا اور اس سلسلے میں کوئی بھی بزدلانہ کاروائی ہمیں اپنے مشن سے نہیں روک سکتی اور عوام کو چاہیے کہ اس جنگ میں ہمارا بھر پور ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی صحت اور انہیں اس مفلوج کر دینے والی بیماری سے تحفظ ہمارا مذہبی اور اخلاقی فریضہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.