یوم پاکستان کی تقریب میں کشمیری لیڈروں کو مدعو کرنا اشتعال انگیزی نہیں‘ پاکستانی ہائی کمشنر
جمعرات 19 مارچ 2015 12:46
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) بھارت میں مقیم پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کی تقریب میں کشمیری لیڈران کو مدعو کرنا کوئی نئی بات نہیں اور اسے اشتعال انگیزی تصور نہیں کیا جانا چاہئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے عبدالباسط نے ہند پاک تعلقات اور مسئلہ کشمیر سمیت کئی اہم معاملات پر حاضرین کے سوالوں کے جواب دیئے۔
جب ان سے اگلے ہفتے یوم پاکستان کی تقریب میں کشمیری علیحدگی پسند لیڈران کو مدعو کئے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اسے ایک ”نان ایشو“ قرار دیا۔ عبدالباسط نے کہا کہ ”ہم ایک طویل عرصے سے اپنے بھارتی اور کشمیری دوستوں کو یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتے آئے ہیں‘ اس میں کوئی نئی یا غیر معمولی بات نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.