اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی 30سے زائد شکایات کا ازالہ کر دیاہے‘ افضال بھٹی
جمعرات 19 مارچ 2015 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل اور شکایات کو جلد از جلد حل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 81شکایات درج کروائی گئی ہیں جن میں سے 30کے قریب حل ہو چکی ہیں جبکہ 50کے قریب شکایات پرتیزی سے کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
یہ بات کمشنر اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی نے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہو ں نے کہا کہ وفاقی وزارت اوورسیز کے تعاون سے بیرون ملک مقیم ایسے پاکستانی جن کے قومی شناختی کارڈکی مدت ختم ہو چکی ہو وہ بغیر کسی دشواری کے شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے پاکستان آنے کی اجازت دینے اور اس کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سفارتی دفاتر میں نادرا اور پاسپورٹ حکام کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.